افغان صدر کی ریلی پر بم حملے میں متعدد افراد ہلاک، اشرف غنی محفوظ

0
1417

افغانستان کے صدر اشرف غنی کی انتخابی ریلی کے قریب دھماکے میں 24 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے, جبکہ صدر اشرف غنی محفوظ رہے۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق یہ مقناطیسی بم کا دھماکا تھا جسے ایک پولیس موبائل میں نصب کیا گیا تھا۔

  جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچوں سمیت عام شہری بھی شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY