رنویرسنگھ کے پاکستانی ہم شکل حماد شعیب نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

0
2391

رنویرسنگھ کے پاکستانی ہم شکل حماد شعیب نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ۔ہالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ اب تک متعدد بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کرچکے ہیں۔اس کے ساتھ نوجوان اداکار ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کے معاشقے اور ساتھی اداکاروں کی پیروڈی کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں ۔لیکن اب بالی ووڈ اسٹار کے پا کستانی ہم شکل نے سب کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔۔بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کے ہم شکل پاکستانی نوجوان حماد شعیب کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے جب کہ فیصل آباد کے رہائشی نوجوان کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس میں انہیں اور اصلی رنویر کو پہچاننا انتہائی مشکل بلکہ نا ممکن ہے۔

LEAVE A REPLY