سری نگر میدان جنگ بن گیا

0
1345
Indian army soldiers arrive near the wreckage of an Indian aircraft after it crashed in Budgam area, outskirts of Srinagar, Indian controlled Kashmir, Wednesday, Feb.27, 2019. (AP Photo/Mukhtar Khan) ORG XMIT: XMK103

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 27 روز بھی  بھارتی بربریت جاری ،مسلسل کرفیو سے کشمیریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، جگہ جگہ احتجاج سے سری نگر میدان جنگ بن گیا

انسانیت سے عاری قابض بھارتی فوج نے خواتین اور بچوں کو آنسو گیس اور پیلٹ گن سے نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج کا رات گئے کشمیریوں کا کریک ڈاؤن بھی جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اب تک دس ہزار کشمیریوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے

گزشتہ روز بھاری آرمی چیف نے سری نگر کا دورہ کیا۔ بھارتی آرمی چیف کی آمد کے موقع پر حفاظتی دستوں نے سرینگر اور وادی کے دوسرے شہروں اور دیہی علاقوں میں پابندیاں مزید سخت کر دی تھی

LEAVE A REPLY