پاکستانی کرکٹ شائقین کے لئے خوشخبری

0
1345
pak sirilanka

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری سری لنکا نے پاکستان میں ون ڈے میچز کھیلنے کی پیشکش کردی

سری لنکا حکومت نے پاکستان کو یہ پیشکش پاکستان کے موجودہ سکیورٹی حالات کو دیکھتے ہوئے کی. سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے کی بجاۓ تین ون ڈے میچ  اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کی  پیشکش کی .پہلا ون ڈے میچ کراچی میں 27 ستمبر اور دوسرا 29 ستمبر کو ہوگاجبکہ تیسرا ون ڈے 2 اکتوبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا .

تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 5 ,7 اور 9 اکتوبر کو لاہور میں کھیلے جائیں گے

LEAVE A REPLY