بھارت اکتوبر کے آخر میں ‘آزاد کشمیر” پر حملہ کرے گا،مظہر برلاس

0
525
mazhar barlas column and manzoor ch

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی چودھری منظور نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ایک بہت بڑا المیہ رونما ہونے والا ہے اور ہم آرایس ایس کے فلسفے پر ہی بات کررہے ہیں۔ انہون نے کہا کہ ہم اتنے ہی گئے گزرے ہیں کہ ہم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس بھی نہیں بلا سکے حالانکہ ہونا یہ چاہیے تھا کہ ہمارے انسانی حقوق پر وفود دنیا بھر میں جاتے۔

چوہدری منظور نے مزید کہا کہ کشمیر کے اندر کرفیو کو اٹھائیس دن ہوگئے ہیں ، اس وقت اسی لاکھ لوگوں میں سے ستر لاکھ لوگ وہ ہونگے جو دیہاڑی کرکے کھانے والے تھے ۔ مقبوضہ کشمیر میں ایک بہت بڑاالمیہ رونما ہونیوالا ہے۔ 

اس سے قبل معروف کالم نگار مظہر برلاس نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اکتوبر کے آخر میں ‘آزاد کشمیر” پر حملہ کرے گا۔

انہوں نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ پاک فوج اس حملے کا بھرپور جواب دے گی،کشمیری بھی اپنا حق ادا کریں گے۔

جس کے نتیجے میں کشمیر آزاد ہو جائے گا،کشمیر کی آزادی کے اگلے سال بھارت پانچ ملکوں میں تقسیم ہو گا۔مظہر برلاس نے کہا کہ حالیہ دنوں میں نریندر مودی کو جو ایوارڈ دئیے گئے وہ بھی اسرائیلوں اور امریکیوں کے کہنے پر دئیے گئے۔ دنیا کا نقشہ تبدیل ہو رہا ہے۔آنے والے برس اس سے بھی زیادہ خطرناک ہوں گےاک فوج اس حملے کا بھرپور جواب دے گی،کشمیری بھی اپنا حق ادا کریں گے۔

جس کے نتیجے میں کشمیر آزاد ہو جائے گا،کشمیر کی آزادی کے اگلے سال بھارت پانچ ملکوں میں تقسیم ہو گا۔ اب پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری منظور نےبھی خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ایک بہت بڑا المیہ رونما ہونے والا ہے اور ہم ابھی تک آرایس ایس کے فلسفے پر ہی بات کررہے ہیں جبکہ اب تک دنیا بھر میں ہمارے وفود چلے جانے چاہیے تھے۔

LEAVE A REPLY