لیڈی کانسٹیبل نے وکیل کی بولتی بند کر دی ؟؟

0
549
LAWER SLAP ON LADY CONSTABLE FACE

گزشتہ روز فیروز والا میں کچہری کے باہر غیر قانونی پارکنگ پر لیڈی کانسٹیبل نے وکیل کو روکا تو وکیل نے بدتمیزی کی اور پولیس اہلکار کو تھپڑ رسید کردیا

ڈسٹرک پولیس آفیسر شیخوپورہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے وکیل کی گرفتاری کے احکامات  کر دئے تھے۔ پولیس نے آج  وکیل کو گرفتار کیا اور ہتھکڑی لگوا کر اسی لیڈی کانسٹیبل کے ہاتھوں اسے عدالت کے سامنے پیش کردیا ترجمان پنجاب حکومت نے  لیڈی پولیس کانسٹیبل کے ہاتھوں عدالت میں پیش کرنے والے وکیل کی تصویر کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر بھی شئیرکردیا ہے۔

LEAVE A REPLY