اسلام آباد تشدد کیس کمسن ملازمہ طیبہ کے والدین کی شناخت ہوگئی ہے

0
1251

اسلام آباد تشدد کیس کمسن ملازمہ طیبہ کے والدین کی شناخت ہوگئی ہے۔
سابق ایڈیشنل سیشن جج راجا خرم علی خان اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کے تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ طیبہ کے والدین کی شناخت ہوگئی ہے۔اس سے پہلے پانچ جوڑوں نے طیبہ کے والدین ہونے کا دعویٰ کر رکھا تھا ۔جبکہ نیشنل فرانزک سائنس ایجنسی اسلام آباد کی تیار کردہ ڈی این اے رپورٹ کے مطابق طیبہ کے والدین محمد اعظم اور اس کی بیوی نصرت بی بی ہیں دونوں کا تعلق جڑانوالہ کے نواحی گاو¿ں سے ہے۔

LEAVE A REPLY