متحدہ عرب امارات والے بھی پاکستان کے دشمن اور کمشیر کے قاتل مودی کے یار نکلے

0
531


متحدہ عرب امارات نے دنیا بھر کے مسلمانوں کی تنقید اور کشمیر میں کرفیو کے نفاذ کے دوران انڈین وزیراعظم نریندر مودی کو ملک کا سب سے بڑا سویلین اعزاز ’آرڈر آف زید‘ سے نواز دیا

جس پر مودی نے اماراتی ایوارڈ پر عرب حکمران کا شکریہ ادا کیا اور امارات سے ملنے والے ایوارڈ کی تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیں اور اس اعزاز کو اپنے ملک کی ایک ارب 30 کروڑ آبادی کے نام کرنے کا اعلان کیا۔

Untitled.png

پاکستان میں سوشل میڈیا پر سماجی رابطے کی سائٹ (ٹویٹر) پر صارفین نے مودی کے لیے اماراتی ایوارڈ کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ناکامی قرار دیا ہے۔

جبکہ حکمران جماعت تحریک انصاف کے ناقد صارفین نے لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اماراتی شیخ کے ڈرائیور بھی بن گئے مگر وہ پھر بھی انڈیا کے ہی رہے۔

LEAVE A REPLY